سوات(وقار سواتی سے )ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی یوم ولادت رسول ﷺ مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے،جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مختلف علاقوں میں جلوس وریلیوں کا بھی انعقاد کیا گیا ،مرکزی جلوس کوزہ بانڈی ،کبل اور کانجو چوک سے ہوتے ہوئے سیدوشریف میں اختتام پذیر ہوگیا جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے اور جگہ جگہ پر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں اس موقع پر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ عصر حاضر میں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا راہ نجات ہے
1,008 total views, 2 views today
Comments