سوات(خورشید علی )ضلع سوات سمیت صوبہ بھر میں ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ، اج صوبہ بھر میں ڈاکٹر اپنے ڈیوٹیوں پر واپس اگئے اور ہسپتال میں مریضوں کو دیکھنا شروع کردیا ہے ، گزشتہ تین مہینوں سے صوبہ بھر کے ڈاکٹر ایم ٹی ائی ایکٹ کیخلاف احتجاج کررہے تھے جس کی وجہ سے ہسپتال ویران ہوگئے اور مریضوں پرائیویٹ ہسپتال میں جانے پر مجبور تھے، لیکن گزشتہ روز وزیرا علی کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا اور اج سے باقاعدہ مریضوں کو ہسپتال میں دیکھا جارہا ہے ،
1,193 total views, no views today
Comments



