سوات(سوات نیوز)سوات یونیورسٹی کے بس کو صبح صبح حادثہ پیش اگیا، دو افراد جاں بحق ہوگئے ، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کوزہ بانڈی میں تیز رفتار ڈاٹسن اور موٹر کار اپس میں ٹکراگئے موٹر کار کے پیچھے سوات یونیورسٹی کا بس بھی جارہا تھا تصادم کے نتیجے میں یونیورسٹی بس کو بھی حادثہ پیش ایا، جبکہ موٹر کارمیں سوات دو افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،جاں بحق ہونے والوں میں طارق اور یحیی شامل ہیں ، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
1,504 total views, 2 views today
Comments