سوات(سوات نیوز)جمیعت علما اسلام کے پلان بی شروع، ملک بھر کے طرح ضلع سوات ، بونیر اور دیر چترال کا زمینی رابطے منقطع کردیئے گئے ۔جے یو ائی مالاکنڈ، سوات ، بونیر ، چترال دیر اور شانگلہ کے قافلے چکدرہ کے مقام پر پہنچ گئے ہیں، جہاں پر سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے، جے یو ائی کے کارکنوں کی جی ٹی روڈ بندش کی وجہ سے سینکٹروں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئی ہیں، اور لمبی لمبی قطاریں گاڑیوں کی نظر ارہی ہے ۔
دوسری طرف کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے لیویز فورس کی بھارینفری تعینات کردی گئی ہے
1,208 total views, 2 views today
Comments