سوات(سوات نیوز)سوات میں۔دو تیز رفتار فلائنگ کوچوں میں تصادم ۔سولہ افرادزخمی ہوگئے ۔ ریسکیس1122 کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں بیدرہ مٹہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہاس وقت پیش ایا جب دو فلائنگ کوچ تیز رفتاری کے باعث اپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوے ۔ جن میں سے 6 زخمیوں کو ریسکیو 1122طبی امداد فراہم کر کے مٹہ ہسپتال منتقل کر دئے, جبکہ دو افراد کو تشویشناک حالت میں۔سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا یے
841 total views, 2 views today
Comments