سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی وادیوں میں موسم سرما کی۔برفباری جاری ہے ۔ ضلع بھر کے مختلف۔سیاحتی مقامات کالام ، مالم جبہ ، اتروڑ ، شاہی باغ مہوڈنڈ میں رات سے ہی وقفے وقفے کیساتھ برفباری جاری ہے ۔ برفباری کیوجہ سے وادی نے سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔ جبکہ سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جاری یے ۔ بارش اور برفباری کی وجہ سے موسم سرد یوگیا یے۔ لوگوں اور سیاحوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا ہے
1,182 total views, no views today
Comments



