سوات(سوات نیوز) جے یوائی نے سوات پشاور جی ٹی روڈ کے بعد اب موٹروے بھی بند کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اور جے یوائی کارکنوں کے درمیان ہونے والے مزاکرات ناکام ہونے کے بعد جے یو ائی کے کارکنوں نے کینٹینرز لگاکر جی ٹی روڈ کو بند کردیا جبکہ موٹر وے کے ایک سائیڈ پر بھی مختلف چیزیں رکھ بند کردیا ہے ۔ موٹر وے بند ہونے کی وجہ سے مالاکنڈ ڈویژن کے عوام محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔
1,244 total views, 2 views today
Comments