سوات(سوات نیوز)سوات کے تحصیل ۔مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی۔مطلوبدہشت گرد ابوہریرہ گرفتار۔سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے تحصیل مٹہ میں کارروائی کی ہے ۔ کارروائی کے دوران فورس نے بم دھماکوں اور دیگر دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب شخص ابوہریرہ کو گرفتار کرلیا ۔ سی ٹی ڈی زرائع کےمطابق گرفتار ابو ہریرہ کو تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی کے تفتیشی مرکز منتقیل کردیا۔
1,075 total views, no views today
Comments



