سوات(سوات نیوز) جمیعت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان اج 3 بجے چکدرہ میں جلسہ سے خطاب کرینگے زرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پشاور سے نکل چکے ہیں جس کی۔تصدیق جے یو ائی کے ضلع امیر قاری فتحت اللہ نے کی ہے
951 total views, no views today
Comments



