سوات(خورشید علی )جمیعت علما اسلام کا پلان سی سامنے اگیا، کل ملک بھر میں موٹرویز کو بند کردیا جائیگا، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر کل سوات موٹر وے کو بند کردیا جائیگا تاکہ وفاقی حکومت پر مزید دباو ڈالا جاسکے، ذرائع کے مطابق اج رات کو ضلعی امیروں کو ہدایات جاری کردی جائیں گی جس کے بعد کل مبینہ طور پر جے یو ائی کے کارکن موٹر وے کو بند کرسکتے ہیں۔
1,238 total views, 2 views today
Comments