سوات (سوات نیوز)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں مرغیوں کی لڑائی پر نوجوان کی جان لے لی گئی پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق گاوں مانیار میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ مرغیوں کی لڑائی میں زبانی۔تکرار کے بعد ہوا ۔ پولیس کے مطابق .شیر محمد ولد فضل واحد ساکن مانیار عمر 21 سال نے جواد ولد بہی روان ساکن مانیارعمر 23سال کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کا میاب ہوا ۔ لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا یے
1,025 total views, 2 views today
Comments