سوات(سوات نیوز) ضلع سوات سمیت ملک بھر کی سڑکیں اور جی ٹی روڈز کھل گئے ۔ جے یوائی اور رہبر کمیٹی کے فیصلہ پر عمل۔در امد جاری رہاہے ۔ چکدرہ سڑک سے کنٹینرز جبکہ جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئی ہے ۔ جس کے بعد سڑک پر ٹریفک کا نظام بحال ہوگیا یے ۔ دھرنے ختم۔ہونے کے بعد عوام اور ٹرانسپوٹرز نے سکھ کا۔سانس لیا ہے
1,277 total views, no views today
Comments



