سوات(سوات نیوز) جے یوائی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو ائی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ یوگئے ہیں ۔ جے یو ائی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی۔فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سے اگاہ کیا ۔ اور مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے انے والے کارکنوں کو واپس اپنے اضلاع جانے کا حکم دیدیا جس کے بعد کارکنوں نے دھرنا ختم کرکے اپنے اضلاع کو۔روانہ ہوگئے ہیں
1,176 total views, no views today
Comments



