سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کےنواحی علاقہ قمبر میں سگے بھائی نے جائیداد کے تنازعے پر اپنے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل باچا ولد عالمگیر باچا نے اپنے چھوٹے بھائی زبیرعرف جاندا کو رات آٹھ بجے کے قریب گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا
723 total views, 2 views today
Comments