اسلام آباد(این این ائی ) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ عسکری زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
954 total views, no views today
Comments



