دیر(سوات نیوز)دیر کوہستان بریکوٹ میں ٹریفک کے المناک حا دثہ میں ایک ہی خا ندان کے چھ افراد جان بحق ھو گٸے گاڑی ڈراٸیور سے خراب روڈ کہ وجہ سے . بے قابو ھوکر دریاۓ کوہستا ن میں جاگری کوٸی زندہ نہ بچ سکا واقعات کے مطابق ہفتہ کے روز دیر بالا کوہستان میں باڈا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے چھ افراد فیلڈر گاڑی میں سوار ھوکر اپنے رشتہ داروں کے ہاں جا رھے تھے کہ بر ہکوٹ کے مقام پر گا ڑی ڈراٸیور سے بے قا بو ھو کر دریا ۓ کو ہستان میں جا گری جس کے نتیجے میں سوار تمام چھ افرادمر تضی ولد لعلی فاروق ولد گل فقیر عثمان ولداسلام اقبال ولد اکبر فرھاد ولدرقیب اور ڈراٸیور نور اسلام ولدعلی رحمان ساکنان با ڈا جان بحق ھو گٸے مساجد میں اعلانات پر لوگ نکل جاۓ حادثہ پہنچ گٸے ایک ہی خاندان کے چھ کنازے اٹھنے پر علا قہ میں کہرام مچ گیا
1,315 total views, no views today



