کبل (سوات نیو)گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول کبل میں ایس آر ایس پی اور برٹش کونسل کی جانب سے مختلف گرلز پرائمری سکولوں کے درمیان ایک روزہ دوستی سپورٹس فیسٹول کا انعقا د کیا گیا۔ جس میں تحصیل کبل کے مختلف گرلز سکولوں کی طالبات نے شرکت کی۔جس کا مقصد نصا بی سرگرمیوں کیسا تھ سا تھ غیر نصا بی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور سکولوں سے باہر بچیوں کو سکولوں میں دا خلے اور بعد میں تفریحی ما حول فراہم کر نا مقصود تھا۔
1,234 total views, 2 views today
Comments