سوات(سوات نیوز)کالام سےافسوس ناک خبر ،کالام مٹلتان پاور ہایڈروجٹکس میں کام کرنے والے دو نوجوان انجنئیر جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس زرائع کے مطابق ایک نجی ہوٹل سنو وائٹ ہوٹل میں رات کو گیس لیکیج ہونے سے جاں بحق ہوگئے دونوں انجنئیرزنے رات کے وقت گیس ہیٹر جلادیاتھا ۔گیس ہیٹر کی لیکج سے دونوں نوجوان دم گھٹنے سے چل بسے ۔دونوں کاتعلق ضلع چارسدہ ہیں اور وہ ڈیم میں بطور انجنئیر اپنا فریضہ انجام دےرہےتھے۔ پولیس نے لاشوں کو ابائی علاقہ روانہ کردیا

1,181 total views, no views today
Comments



