سوات (سوات نیوز)سیکورٹی فورسیز نیشدت پسندی میں گرفتار شخص کو رہا کردیا وی ڈی سی ممبران کی موجودگی میں والدین کے حوالے گزشتہ روز مینگورہ میں ایک تقریب میں سیکورٹی فورسیز نے مبینہ شدت پسندی میں ملوث رضاء کارانہ طور پر گرفتاری دینے مینگورہ کے رہایشی اصغر علی کو والدین کے حوالے کرتے ہوئے رہا کردیا زرایع کے مطابق اصغر علی پر سوات میں شدت پسندی کا الزام تھا جنہوں نے ایک ماہ قبل وی ڈی سی ممبران کے موجودگی میں خود کو سیکورٹی فورسیز کے حوالے کیا جس پر سیکورٹی فورسیز نے انکی مکمل تفتیش کی اور اصغر علی بے گناہ ثابت ہوئے جس پر انکو رہا کردیا گیا اس موقع پر مینگورہ فورس کمانڈر بریگیڈیئر عامر رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اصغر علی ان اصلاحی معاشرے کے قیام کیلیے اپنی کوششیں بروئے کار لاینگے اور وہ بے گناہ لوگ ہے اور ان پر شدت پسندی کا الزام ہے وہ سیکورٹی فورسیز سے رابطہ کریں اور رضاء کا روانہ طور پر خود کو فورسیز کے حوالے کریں تاکہ ان مکمل تفتیش کرکے ان کو معاشرے کا پر امن شہری بنایا جا سکیں
1,024 total views, no views today



