سوات(سوات نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے اخر کار تنظیم سازی باقاعدہ شروع کردی ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے یوتھ ونگ کی صدارت ممکنہ طور پر ذاہد خان کو دیدی گئی ہے، ذرائع کے مطابق اج سنگوٹہ میں امیر مقام ہاوس میں پارٹی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں یوتھ ونگ سمیت پارٹی کے سینئر رہنماوں نے شرکت کی، اس اجلاس کی صدارت ایم این اے ڈاکٹر عباد اللہ نے کی ، طویل مشاورت کے بعد ن لیگ یوتھ ونگ کیلئے ممکنہ طور پر زاہد خان کو صدارت کیلئے نامزد کردیا گیا ہے، جبکہ دیگر کابینہ پر مشاورت کی جارہی ہے ۔
1,245 total views, 2 views today
Comments