سوات (سوات نیوز)گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا ایک اور اعزاز،گور نمنٹ ڈگری کالج مینگورہ سوات کا خان بہادر لیکچرران سٹیٹکس(شماریات) کو خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے بطور اسسٹنٹ پروفیسر ریکمینڈ(سفارش) کیا ہے،خان بہادر نے اس پوسٹ کی تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی،یادرہے کہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی تحریری امتحان میں بھی انہوں نے پورے صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی، لیکن تجربے کی کمی کے بنیاد پر ان کواخری انٹر ویو کیلئے نہیں بلا یاگیاتھاجسکو اب یہ اعزاز مل گیا، موصوف سوات کے گاؤں اسلام پور کا رہائشی ہے اور موصوف نے پہلی بھی مختلف ادوارمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے، موصوف کوخیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے 2010میں سبجیکٹ سپیشلیسٹ اور 2012میں لیکچر منتخب کیا تھا۔
899 total views, no views today



