سوات(سوات نیوز) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے پروفیسر سلیمان (شعبہ اردو) پی ایچ ڈی کا کامیاب دفاع کرلیا ۔ پروفیسر سلیمان نے پی ایچ ڈی مقالہ پیش کیا ۔ کامیاب دفاع کے بعد انہوں نے ممتحنین ڈاکٹر عابد سیال، ڈاکٹر عزیز ابن الحسن اور نگران مقالہ محترمہ ڈاکٹر نجیبہ عارف صاحبہ کے ساتھ گروپ فوٹو بھی اتارا ۔ پروفیسر سلیمان کے پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان تھا” غالب کا فلسفیانہ شعور: تجزیاتی مطالعہ” پروفیسر سلیمان کو کامیاب مقالہ کی دفاع پر جہانزیب کالج کے تمام سٹاف نے مبارک باد دی
1,454 total views, no views today
Comments



