سوات(سوا ت نیوز)صوبائی حکومت کی جانب سے سوات میں چڑیا گھر کی منظوری،چھڑیا گھر بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل،باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری،تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحت کو فروغ دینے اور مقامی عوام کیلئے سیاح وتفریح کے مواقع فراہم کرنے کے غرض سے سوات میں چھڑیا گھر کی منظوری دیدی چڑیا گھر بنانے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری،نوٹیفیکشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات کمیٹی کے چئیرمین جبکہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر،پرواجیکٹ ڈائرئکٹر سوات کانجو،ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو،سنیئیر ویٹرنری آفیسر اور تحصیلدار کبل ممبران ہونگے،چھڑیا گھر پر بہت جلد کام شروع کردیا جائیگا۔
1,259 total views, 2 views today
Comments