بریکوٹ، ارشد خان چینج منیجمٹ یونٹ کے فوکل پرسن نامزد۔محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخواہ نے محکمے کے ایڈیشنل سیکرٹر ( ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس) ارشد خان کو مربوط ترقیاتی حکمت عملی (آئی ڈی پیز) کی کامیابیوں سے متعلق محکمہ داخلہ کی پیش رفت کے بارے میں محکمہ منصوبہ بندی وترقیاتی کے چینج منیجمنٹ یونٹ ( سی ایم یو) کو جدید اور تازہ ترین بنانے کی لیے فوکل پرسن نامزد کردیا۔یاد رہے کہ ارشد خان کے باوقار صلاحیتوں اور خیبر پختونخواہ میں ایک ذہین اور تجربہ کار افسران میں شمار ہوتا ہیں جس پر محکمہ نے ایک اہم ذمہ واری دیکر محکمے اور دیگر امور کو ترقی اور اچھے حکمت عملی کرنے کے لیے ارشد خان کا نام تجویز کیا تھا۔
800 total views, no views today
Comments


