کانجو، سوات میں قا ئم چیک پو سٹیں عوام کے تحفظ کیلئے ہیں ۔ ہم بحا شدہ آ من کو کسی صورت میں خرا ب نہیں ہو نے دینگے ، آر می عوامی کے تعا ون کے بغیر ایک قو م نہیں چل سکتی ۔ ہم سوات کے عوام کے قر با نیو ں کو قدر کے نگا ہ سے دیکھنا چا ہتے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز بر یگیڈ ئر اسلم نے میڈ یا اور وی ڈی سی ممبرا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سوات میں قا ئم چیک پو سٹیں عوام کے تحفظ کیلئے قا ئم کئے جا چکی ہیں ہما ری حتی الو سع کو شش ہو گی کہ ہم عوام کے اس شکا یا ت کا ازالہ کر یں دریں اثنا ء اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ ایوب پل پر سے ٹر یفک جا م کا مسئلے کا فی حد تک حل ہو چکا ہے لیکن اب بھی مسا ئل ہے ہم کو شش کر ینگے کہ ہم ان مسا ئل کے حل کیلئے کو شش کر ینگے لیکن یہ تب ہو گا جب عوام اور میڈیا ہما رے سا تھ تعاون کر یں اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ اگر کسی کے پا س اس مسئلے کے حل کیلئے کو ئی کو ئی تجو یز ہو ں تو وہ بھی سا منے لا ئے اس مو قع پر وی ڈی سی ممبرا ن نے اس با ت پر زور دیا کہ قائم چیک پو سٹیں ختم نہ کیا جا ئے کیونکہ سیکور ٹی مد نظر رکھتے ہو ئے ان چیک پو سٹوں کا اہم کر دار ہے۔
818 total views, no views today


