سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر میں کراچی طرز کی ڈکیتیاں اور راہزنی کی وارداتیں شروع ہوگئیں ہیں، گزشتہ روز گراسی گراونڈ کے عقب میں امانکوٹ کے راستہ میں رات 8 بجے کے قریب دو مسلح افراد نے راستہ پر بیٹھے ایک شخص پر پستول تھان لیا اور اس سے موبائل اور نقدی طلب کرنے کرنے لگیں لیکن خوش قسمتی سے اس راستے پر انے والے دیگر لوگوں کو دیکھ کر مسلح راہزن بھا گ گئے ، مقامی لوگوں کے مطابق گراسی گراونڈ کے عقب میں متعدد بار ایسی وارداتیں ہوئی ہے، جس طرح کراچی میں ہوتی تھی ، موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس کو اس حوالے سے متعدد بار شکایات بھی دی ہیں لیکن ابھی تک اس راستے میں چیکنگ کا کوئی سلسلہ شروع نہیں ہو سکا ہے .
مزید اس ویڈیو مین دیکھیں
1,500 total views, 2 views today
Comments