سوات(خورشید علی )سیدوشریف ائیر پورٹ سوات کو پلائٹ کیلئے کھولنے کا کام مکمل کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق اگلے ہفتہ وزیراعلیٰ محمود خان کو سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر پورٹ کے حوالے سے بریفنگ دینگے، ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ کے رن وے سمیت دیگر کام مکمل کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق باونڈری وال اور چند دیگر جگہوں پر تعمیراتی کام جاری ہے ، جس کو اگلے چند دنوں تک مکمل کرلیا جائیگا، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان پی ائی اے پلائٹ شروع کرنے کا اعلان بھی کرسکتے ہیں ۔
1,415 total views, 2 views today
Comments