سوات(سمیع اللہ سمیع) سوات کے ہائیر سیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل جیت لیا ۔امسال سکولز ٹورنامنٹ میں میں فٹبال ٹیم نے پہلی( ونرپوزیشن) ہینڈبال سیکنڈ پوزیشن جبکہ کرکٹ انٹر سکولزضلع میں158 ٹیموں میں رنر Runner پوزیشن اور انٹر کالجز BISEکرکٹ ٹورنامنٹ میں آج گاگرہ بونیر کو شکست سے دوچار کیا۔ اور فائنل تک رسائی حاصل کی ۔ فائنل میچ جہان زیب کالج کیساتھ کھیلا جائیگا۔
914 total views, 2 views today
Comments