مٹہ (سوات نیوز)اپر سوات پریس کلب ویونین کا کابینہ ختم کردیا گیا نئے الیکشن تک غفور خان شیداء نگران چیرمین جبکہ عادل شاہ جنرل سیکرٹری مقرر تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز اپر سوات پریس کلب اور اپر سوات یونین اف جرنلسٹس کے طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کہا گیا ہے کہ اپرسوات پریس کلب اور اپر سوات یونین اف جرنلسٹس کا سال 2019کا کابینہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا رپورٹ کی مطابق نئے الیکشن تک غفور خان شیدا کو نگران چیرمین جبکہ عادل شاہ کو نگران جنرل سیکرٹری مقرر کردیئے گئے ہے جو رپورٹ کی مطابق نئے الیکشن تک کام کرینگے۔
1,020 total views, no views today
Comments



