مینگورہ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق سوات امن کانفرنس ، جرگہ جو کہ 4 دسمبر 2014 کو ودویہ ہال سیدوشریف میں منعقدہونا تھا صوبائی وقومی اسمبلی کے اجلاسوں کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے کیونکہ بیشتر عوامی نمائندے مذکورہ اجلاسوں میں مصروف ہیں ، امن کانفرنس / جرگہ اب 11 دسمبر 2014 دوپہر 1:30 بروز جمعرات ودودیہ ہال میں منعقد ہوگی ۔
644 total views, no views today
Comments


