سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقے محلہ امیرخان میں گندے نالے سے پرانا بم برامد، پولیس ذرائع کے مطابق کھلونا نما بم اطلاع بی ڈی ایس کو دی گئ ۔بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر ہہنچ گئی علاقے کو بڑے تباہی سے بچا لیاگیا ۔ بی ڈی ایس کے مطابق پرانے بم کے ساتھ فیوز اور تاریں بھی لگی ہے ، بم کو ناکارہ بنانے کے لئے کارروائی شروع کردی گئی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے
1,200 total views, no views today
Comments