سوات(سوات نیوز) محکمہ انسدادی دہشت گردی مالاکنڈ ریجن کی کاروائی، مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، محکمہ انسداد دہشتگردی مالاکنڈ کے مطابق ادارے نے خفیہ اطلاع پر سوات کے گاوں ننگولئی میں کارروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری سید لائق کو ننگولی سے گرفتار کر لیا ، ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد سوات آپریشن کے بعد علاقے رپوش تھا، زرائع کے مطابق گرفتاری کے بعد شدت پسند کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
1,026 total views, 2 views today
Comments