سوات ،سوات میں دہشتگردی کا خاتمہ کردیاہے ،سوات کے عوام مہمان نوز لوگ ہے ،انکی جرات کو بھی سلام پیش کرتاہوں ،دہشتگردی کیوجہ سے ان لوگوں نے نقل مکانی کی تھی ،ٹھنڈک ہواسے لطف اندوز ہونیوالے لوگوں نے امن کیلئے تین ماہ گرمی میں گزاری جوکہ امن کا ثبوت نکلا،کورکمانڈر پشاور ہدا یت الرحمن نے گزشتہ روز صباؤن سکول کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے مالاکنڈ ڈویژن میں تعلیم عام کرنے کیلئے بھر پورکوشش کر رہے ہیں ،
یو اے ای کی تعاؤن سے مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں نئی سکولز بنائیں جس سے علا قہ کے لوگوں فا ئدہ ہو گا،علم حاصل کر نا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے اور اسلئے پاک فوج نے دن رات محنت کر کے مالاکنڈ ڈویژن میں تعلیم عام کرنے کا عزم کر لیا ہے ،تعلیم کے دشمنوں نے تعلیمی اداروں کو ختم کر نے کی کوشش کی ،لیکن عوام کے تعاؤن سے پاک فوج،پولیس ،ایف سی اور سول اداروں نے علاقہ سے تعلیم دشمن عناصروں کا خاتمہ کر دیا ،مالاکنڈ ڈویژن جنت نظیر وادی ہے یہاں کے لوگ بھی مہمان نواز ہے ،سیاحت کیلئے بھی مالاکنڈ ڈویژن کانام دنیا میں یاد ہوجاتا ہے ،عوام پاک فوج کے ساتھ ملکر علاقہ میں چھپے ہوئے دہشتگردوں کیخلاف کاروائی کرے ،عوام کے تعاؤن ضروری ہے ، سوات میں دہشتگردی کا خاتمہ کردیاہے ،سوات کے عوام مہمان نوز لوگ ہے ،انکی جرات کو بھی سلام پیش کرتاہوں ،دہشتگردی کیوجہ سے ان لوگوں نے نقل مکانی کی تھی ،ٹھنڈک ہواسے لطف اندوز ہونیوالے لوگوں نے امن کیلئے تین ماہ گرمی میں گزاری جوکہ امن کا ثبوت نکلا،اس موقع پر انچارج اپریشنل کمانڈر میجر جنرل جاوید بخاری ،کمشنر مالاکنڈ ڈویژن محمد افسر سمیت دیگر افیسرز بھی موجود تھے۔
477 total views, no views today


