سوات (سوات نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی فیروز شاہ ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے،فیروز شاہ ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ باباجی دمغار میں ادا کی گئی جہا ں ان کی میت کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دی گئی فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو بدھ کے شام نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام سمیت مختلف سیاسی،عسکری وسماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگ نمازجنازہ میں شرکت کی
1,782 total views, no views today
Comments



