سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی مقامات میں۔دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری رہا ۔ سیاحتی وادیوں کالام اور مالم جبہ میں پہاڑ اور میدان سفید بن گئے ہیں ہر سو برف ہی برف نظر ارہی ہے ۔ سیاحتی مقامات میں۔برفباری کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں سیاح پہنچ گئے ہیں جو برفباری سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔ مسلسل۔دوسرے روز برفباری کے بعد ضلع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور عوام اہنے گھروں تک محدود ہوکر رہ۔گئے ہیں
872 total views, 2 views today
Comments