مینگورہ (سوات نیوز) تحصیل کبل،مٹہ سوات میں عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن کلین اپ، عطائیوں کے متعدد کلینکل لیبارٹریاں اور صحت مراکز سیل، غیر رجسٹرڈ صحت خدمات فراہمی کے اداروں کو نوٹس جاری۔ علاقے میں سرگرم عمل درجنوں عطائی ٹیم آمد کی اطلاع پر اپنے نام نہاد صحت مراکز کو تالے لگاکر نودو گیارہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل،مٹہ میں عطائیت کا مکروہ دھندہ کرنے والے عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ2015 کی روشنی میں خیبر
1,123 total views, no views today
Comments



