سوات(سوات نیوزز)وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید کے والد سعید اللہ اسٹریلیاں کس ویزے پر گئے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خبر میں حقیقت ہے یا نہیں، ذرائع کے مطابق سعید اللہ سٹوڈنٹس ویزے پر اسٹریلیا نہیں گئے ، ان کو وزٹ ویزہ اسٹریلیا کی حکومت نے جاری کیا تھا، ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونےو الی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ اس بات کی تصدیق سعید اللہ کے خاندانی زرائع نے بھی کی ہے جبکہ سوات نیوز نے اس حوالے سے ڈاکومینٹ بھی حاصل کیا ہے ،
1,008 total views, no views today
Comments



