خوازہ خیلہ, خاتو ن کے سُسر کے رپو رٹ پر دو ملزمان گر فتار ۔وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں نامعلوم وجو ہا ت کے بنا ء پر 30سالہ خاتون مسما ۃ زینب زوجہ نو ررحمان کا گلہ کاٹ کر قتل کر دیا گیا ہے وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی
قتل ہو نے والے خاتون کے سُسرعمر رحمان ولد حیدر نے دو ملزمان ریا ض الر حمن ولد حبیب الر حمان اور اتل حیا ت ولد قوی پر دعویداری کر لی جس پر خوازہ خیلہ پولیس نے د و نوں ملزمان کو گر فتار کر کے ان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی
405 total views, no views today
Comments


