سوات(سوات نیوز)سوات موٹرے چکدرہ ٹنل کے مقام پر فلائنگ کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گرا، دو افراد موقع پر جانحق جبکہ 18 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لیویز زرائع کے مطابق چکدرہ ٹنل کو پارکرنے کے بعد فلائنگ موڑ کاٹتے ہوئے نیچے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاںبحق ہوگئے جبکہ 18 زخمی ہوئے ، زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ٹریفک حادثہ سے موٹر وے سڑک پر ٹریف جام، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں
1,037 total views, no views today
Comments



