کانجو ،جمعرات کے جمعیت علما ء اسلام پی ے 83کی عا ملہ کا اجلا س منعقد ہوا جسمیں عاملہ کے تما م اراکین نے شر کت کی پی کے تراسی کے صدر مفتی سمیع اللہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم ایک پُر امن لو گ ہے اور پُر امن طر یقے سے اس ملک میں نفا ذاسلا م کیلئے جد و جہد کر رہے ہیں اور انشا ء اللہ اگے یہ کو ششیں جا ری رہینگے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ کر اچی لاڑا کانہ میں شہید ہو نے والے ڈا کٹر خا لد محمو د سو مر و کے شہا دت پر اظہار افسوس کر تے ہو ئے کہا کہ ملک میں امن کے کوئی چیز نظر نہیں آ تی آئے روز علما ء اور عا م شہر یو ں کو شہید کیا جا رہا ہے حکو مت وقت کو چا ہئے کہ ملک کے امن بحا ل کیا جا ئے ، اس موقع پر جنر ل سکرٹری قا ری عبد اللہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اپنے جما عت کیواسطے سے سو مر و کے قا تلو ں کے گر فتار ی کا مطا لبہ کر تے ہے انہو ں نے عا ملہ کے اراکین کو یو نٹوں کے سطح پر تنظیم سا زی پر بھی زور دیا تقر یب کے آخر میں ڈا کٹر محمو د سو مرو کیلئے دعا ئے مغفرت کیا ۔
891 total views, no views today


