کانجو ،پا کستا ن تحر یک انصا ف سوات کے جنرل سیکر ٹر ی سعید خان نے کہا ہے کہ پا کستان تحریک انصاف کے سیا ست نے حکمرا نو ں کو پیٹر ول قیمتیں کم کر نے پر مجبور کر دیا ہے اور بجلی کے قیمتیں بھی کم کر نا پڑ یگی۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ عمرا ن خان کے کا میا ب پا لسیو ں سے پا رٹی کا مورال اُنچی سطح پر پہنچ چکی ہے اور حکمر ان و مخا لفین کی سیا ست صرف اور صرف ورکرز کنو یشن تک محدود کر دی ہے پا کستان تحر یک انصاف نے صو بہ خیبر پختونخوا میں ترقیا تی کا مو ں کا جا ل بچا دیا ہے اور ن پر تیز ی سے کا م جا ری ہے ، انہو ں نے مز ید کہا کہ عوامی مسا ئیل اور مشکلا ت کو کم کر کے اُن کے حقوق اُن کے دہلیز پر پہنچا دینگے سا تھ ساتھ ہی صو بہ خیبر پختونخوا کوایک مثا لی صوبہ بنا کر دم لینگے ۔
873 total views, no views today


