سوات(سوات نیوز) تحصل مٹہ میں پولیس گاڑی الٹ گئی ۔ چار پولیس اہلکاراشدید زخمی مٹہ سول ہسپتال منتقل ، پولیس زرائع کے مطابق سیزبنڑ میں پولیس کی گاڑی ریورس ارہی تھی کہ اچانک الٹ گئی ۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او گل شیر خان ، طاہر شاہ ، سپاہی سیف اللہ اور رحمت علی زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے پولیس اہلکاروں کو مٹہ ہسپتال منتقل کیا ۔ جہاں پر انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے
865 total views, no views today
Comments



