سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کیلئے ضلعی زکواۃ چیئرمین کا انتخاب کرلیا گیا ، چیئر مین عشرۃ زکواۃ انجنئر عمر فاروق نےسوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز صوبہ کے تمام اضلاع کیلئے ضلعی زکواۃ چیئرمینوں کی نامزدگی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی گئی تھی ، جس میں ملک اختر علی اف درشخیلہ کو سوات کیلئے چیئرمین منتخب کردیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن پیر کے روز ہو جائیگا، ملک اختر علی کی تعیناتی کے بعد ویلج کے سطحوں پر تعیناتیاں شروع ہوجائین گے، انہوں نے کہا کہ پیر کے روز پرانے ویلج اور ضلعی چیئرمین کے خاتمہ کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگا۔
876 total views, no views today
Comments



