سوات(سوات نیوز) مینگورہ و کوکارئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے دو افراد ساجد ولد صابر سکنہ کوکارئی اور عجب خان ولد جاوید سکنہ رنگ محلہ کو گرفتارکرلیا ہے اور اُن کے قبضے سے دو پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلئے ہی
890 total views, no views today
Comments



