سوات(سوات نیوز)سنوجیپ ریلی کاانعقاد کیا گیا ییہ سوات کی تاریخ میں پہلی دفعہ فرنٹئیر پور بائی پور کلب کے زیر اہتمام سیاحتی مقام مہوڈنڈ جھیل میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں پانچ خواتین سمیت 32 ڈرائیور نے حصہ لیا مہوڈنڈ جھیل کے گراؤنڈ میں 3 کلومیٹر ٹریک بنایا گیا ہے . پاکستان کے تاریخی میں پہلی دفعہ ہے کہ گیارہ ہزار فٹ سے زیادہ بلندی پر پر سنوجیپ ریلی کا انعقاد ہو ا یہ ایڈونچر کی تاریخ میں بہترین ریلی تھی جس سے سوات کی سیاحت کو بھی فروغ ملے گا ریلی کے لیے تمام انتظامات کئے گئے ہیں اور کالام سے مہوڈنڈ جھیل تک سڑک کو بالکل صاف کر دیا گیا ہے اس وقت مہوڈنڈ جھیل میں تین سے زیادہ برف موجود ہے
1,705 total views, no views today
Comments



