سوات(سوات نیوز)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے گیس کی کم پریشر اور گھریلوضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع بھر میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 5 بجے سے 9بجے اور شام 5بجے سے 9بجے تک بند رکھنے کی احکامات جاری کئے ہیں اور متعلقہ حکام کو اس حکم کی بھر پور تعمیل کی ہدایت کی ہے۔ گیس بندش کے حوالے سے ڈی سی سوات نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ اب سی این جی سٹیشن صبح پانچ سے لیکر نو اور رات پانچ بجے سے لیکر رات نو بجے تک بند رہیں گے ۔
828 total views, no views today
Comments



