سوات(سوات نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور برفباری کے امکانات ہے ، جس سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے محتاظ رہے اور جب خطرہ ہو تو محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائیں۔ NDMARainSnowWeather Share Facebook Twitter ملتی جلتی خبریں آج کی خبریں سوات: برفباری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند آج کی خبریں
941 total views, 2 views today
Comments