سوات(سوات نیوز)مینگورہ کے محلہ خونہ گل میں زیر تعمیر چار منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک زخمی,ریسکیو 1122 کے مطابق زیر تعمیر چار منزلہ عمارت کے نیچے میں کرایہ کی مکان منہدم ہو گئی جس کی نتجے میں چار افراد ملبے تلے دبنے سے جابحق ہو گئے ہیں جس میں مکان کا سربراہ، بیوی، بیٹی اور بہن جابحق ہوئی،، جبکہ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوئے تمام لاشیں اور زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔
1,062 total views, 2 views today
Comments