سوات(سوات نیوز)مسلم لیگ ن کے تحصیل کبل کے صدر عبدالغفور کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع مبینہ طور پر پولیس نے رات گئے کبل میں مسلم لیگ ن کے تحصیل کبل کے صدر عبدالغفور کو گرفتار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عبدالغفور اور سوئی گیس کے انچارج کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی، ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر سوئی گیس انچارج نے ایف ائی ار درج کی تھی جس پر پولیس نے مبینہ طور پر رات گئے ن لیگ کے صدر عبدالغفور کو گرفتار کرلیا۔
866 total views, 2 views today
Comments