سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں واقع پل ٹوٹ گیا ، کالام اور مینگورہ کا واحد راستہ بھی بند ہوگیا، کالام میں بڑی تعداد سیاح پھنسے کا خدشہ، مقامی لوگوں کے مطابق پرانا پل کافی خستہ حال ہوچکا تھا جس کو اب گرادیا گیا ہے تاکہ اس کے بدلے نیا اور بڑا پل تعمیر ہو سکیں، بحرین میں درال خوڑ پر بنے پل ٹوٹنے کے بعد سیاح بڑی تعداد میں وہاں پر پھنس چکے ہیں۔ جبکہ سیکورٹی فورسز کا انجنیئرنگ کور نے باقاعدہ پل کو دوبارہ بنانے پر کام کااغاز کردیا ہے ۔
1,125 total views, 2 views today
Comments